• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی نےآصف زرداری ،فریال تالپور سے حکومتی رویہ کوسیاسی انتقام کے طور پر اجاگر کر نیکی مہم شروع کر دی

اسلام آباد ( پرویز شوکت /نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے رہنمائوں نے سابق صدر آصف علی زردری اور انکی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف مقدمات کی تفتیش اسلام آباد میں کرنے، انہیں احتساب عدالت اسلام آبا دمیں پیش کرنے اور اڈیالہ سنٹرل جیل میں پابند سلاسل رکھنے کے معاملے کو سیاسی انتقام کے طور پر اجاگر کر نیکی باقاعدہ مہم شروع کر دی ہے، جمعرات کو سندھ کابینہ کے ارکان نے احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی پیشی کے موقع پر ملاقات کر کے ان سے اظہار یکجہتی کیا۔
تازہ ترین