• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آبادہائیکورٹ، پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی ہے۔ اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ چار صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب میں متعدد ریفرنسز چل رہے ہیں ۔

تازہ ترین