آپ آف لائن ہیں
پیر3؍صفر المظفّر 1442ھ 21؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بھارت کے چاند مشن پر وینا کے مزاحیہ ٹوئٹس

میزبان و اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے چاند مشن کی ناکامی پر پر مزاح ٹوئٹس کئے ہیں۔

 اداکارہ نے بھارتی چاند مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ  ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔‘

ایک ٹوئٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ بھارتیوں کو ٹوائلٹس کی زیادہ ضرورت ہے۔

وینا ملک نے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کی کہ چاند پر بھارتیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔

وینا ملک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں یہ خبر بننے والی ہے کہ بھارتی مشن کی ناکامی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید