• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمنی فریقین تمام فوجی کارروائیاں روک دیں، سعودی عرب، امارات

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمنی باغیوں کی عبوری کونسل اور صدر عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت سے کہا ہے کہ وہ جنوبی یمن میں تمام فوجی کارروائیاں روک دیں۔ اتوار کو جاری مشترکہ بیان میں دونوں ملکو ں نے مذاکرات کے لیے یمن کی قانونی حکومت اور جنوبی عبوری کونسل کے ردعمل کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ حالیہ بحران کے خاتمہ کی طرف ایک بڑا اور مثبت اقدام ہے۔

تازہ ترین