• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین : بیچ سڑک پر دو گائیں آپس میں لڑ پڑیں


یوں تو آپ نے کُشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن جناب جانور بھی کسی ماہر ریسلر سے کم نہیں ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اِن گائیں کو ہی دیکھ لیں جوبیچ سڑک پر نہ صرف ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف ہیں، بلکہ اپنی سینگھوں کو ہتھیار بنائے ایک دوسرے کو ایسی کک مار رہی ہیں کہ کبھی ایک تو کبھی دوسری گائے ایک دوسرے پربھرپور زور آزمائی کر رہی ہیں۔

یہ مناظرچین کے صوبے Zhejiang کے شہر Jinhua کی مصروف سڑک پر دیکھے گئے، جہاں دو نوں نے بیچ سڑک پر اکھاڑے کا ماحول بنایا ہوا تھا۔

تازہ ترین