• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت کی جانب سے 800سے زائد عزاداروں کو طبی امداد دی گئی

ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر )محکمہ صحت پنجاب کی ہدایت پر کسی بھی ہنگامی و ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں 10محرم کو ہائی الرٹ رہا،محکمہ صحت کی جانب سے عزاداروں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ضلع بھر میں 30سے زائد میڈیکل کیمپ قائم کئے گئے جہاں 800سے زائد عزاداروں کو طبی امداد دی گئی۔
تازہ ترین