آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍محرم الحرام 1441ھ 17؍ستمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’ ایبومینیبل‘ کا نیا ٹریلر جاری


ہالی ووڈ اینی میٹڈ  فلم ’ایبومینیبل‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

جل کلٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی چند ایسے دوستوں کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک جادوئی مخلوق کو اس کے خاندان سے ملانے کے لیے کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

فلم میں اپنی آواز کا جادو جگانے والوں میں کلوئے بینٹ، ایلبرٹ سائے، ٹینزنگ نارگے، سارہ پالسن اور ایڈی ایزارڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 27ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید