• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ موٹر وے دسمبر تک ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی، ممبر این ایچ اے

اسلام آباد (حنیف خالد)نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ممبر ایڈمنسٹریشن میجر مشتاق نے کہا ہے کہ ہزارہ موٹر وے دسمبر 2019ء تک ٹریفک کیلئے کھول دی جائیگی۔ لاہور عبدالحکیم موٹر وے آزمائشی طور پر ٹریفک کیلئے کھولی جا چکی ہے۔ ہزارہ موٹر وے جو برہان سے مانسہرہ کو ملائے گی‘ کے کھلنے سے اسلام آباد سے مانسہرہ کا سفر جو اس وقت چار سے چھ گھنٹے میں طے ہو پاتا ہے‘ وہ دو اڑھائی گھنٹے میں طے ہوا کریگا۔ وہ جمعرات کی شام جنگ کو خصوصی انٹرویو دے رہے تھے۔

تازہ ترین