• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شور مچائیں لیکن بات بھی سنتے جائیں تو اچھا ہوگا، صدر علوی کا اپوزیشن اراکین کو مشورہ

اسلام آباد( آئی این پی ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت عارف علوی کے خطاب کے دوران اپوزیشن ارکان نے احتجاج اور شور شرابہ کیا، اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپوزیشن اراکین کو مشورہ دیاکہ شور بھی مچاتے جائیں لیکن بات بھی سنتے جائیں تو اچھا ہوگا۔صدر عارف علوی کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے نعرے بازی بھی کی، حزبِ اختلاف کے اراکین کے ہاتھوں میں پوسٹرز اور اسیر رہنماوں کی تصاویر بھی تھیں۔

تازہ ترین