• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئن اسٹائن کی کشش ثقل ،بھارتی وزیر کا سوشل میڈیا پرمذاق بن گیا

آئن اسٹائن کی کشش ثقل ،بھارتی وزیر کا سوشل میڈیا پرمذاق بن گیا


نئی دہلی(نیوز ایجنسی) بھارتی وزیر برائے صنعت و تجارت پیوش گویل کشش ثقل کی دریافت کو آئن اسٹائن سے منسوب کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑایا گیا ،ان کا کہنا ہے کہ حساب یعنی کیلکولیشن کے چکر میں نہیں پڑنا چاہیے بلکہ سیدھا کام کرنا چاہیے کیونکہ اگر البرٹ آئن سٹائن نے بھی ایسا کیا ہوتا تو وہ کبھی کششِ ثقل کو دریافت نہ کر پاتا۔

تازہ ترین