کراچی (اسٹاف رپورٹر)مرد اور خواتین سندھ یوتھ انڈر۔18 باکسنگ ٹیموں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز اتوار کو ہوں گے۔ سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے ٹرائلز میں کھلاڑیوں کا انتخاب دس کیٹگریز میں سے ہوگا۔
ملاقات میں وزیراعظم نے ایران کے خلاف حالیہ اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی۔
جی سیون کانفرنس کے موقع پر ایران کے سابق ولی عہد رضا پہلوی نے پیغام جاری کیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا پرومو کیا چیئرمین جے شاہ کی ذاتی تشہیر بن گیا ہے؟
بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا کے والد رمن رائے ہنڈا 72 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو ایک مطلوب جنگی مجرم ہے، نیتن یاہو نے امریکی صدور کو تقریباً تین دہائیوں تک اپنی جنگیں لڑنے کا جھانسہ دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران جنگ نہیں جیت رہا،ایران کو ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہوگا۔
اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی ٹی وی کی اینکر پروگرام چھوڑ کر اٹھ گئیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئی۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ بااثر ممالک نے ہمیں ایران کے خلاف ووٹ دینے کا کہا لیکن ہم نے صاف انکار کردیا۔
ایرانی حکومت نے اسٹاک مارکیٹ غیر معینہ مدت تک کےلیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
35 سالہ یہ شخص خود کو فلائٹ اٹینڈنٹ ظاہر کرکے مفت فضائی سفر کرنے کا مجرم گردانا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملوں میں ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، سرکاری چینل کے متعدد کارکنوں کی شہادتوں کی اطلاع ہے۔
ڈاکٹر محمد طفیل جوکھیو کو چار برس کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔
ایران نے سعودی عرب، قطر، عمان سے کہا ہے کہ اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے ٹرمپ سے دباؤ ڈلوائیں۔
عراقی وزیراعظم محمد شیاع سوڈانی نے اسرائیل پر خطے میں جنگ کو توسیع دینے کا الزام لگایا ہے۔