• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کاپہاڑی راستے پر لانگ بورڈنگ کا مظاہرہ


امریکا میں نوجوان نے بل کھاتے پہاڑی راستے پر لانگ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

اس نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو بل کھاتے پہاڑی راستے پر ٹریفک کے درمیان تیز ترین رفتار سے لانگ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کررہا ہے۔

جوش نیمن Josh Neuman نامی ایڈونچر کے شوقین نوجوان نے کرتب بازی کے لیے یورپ کے پہاڑ کا انتخاب کیا اور پہاڑ پر بنی بل کھاتی سڑک پر لانگ بورڈنگ کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والے تعریف کیے بغیرنہ رہ سکے۔

تازہ ترین