کر اچی( اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پی پی پی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی پیر سید غلا م شاہ جیلا نی اور معروف براڈکاسٹر ثریاشہاب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کی ہے۔
ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 1960ء میں ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہوئے ، ان کے والد ایک عالم تھے
جنوبی وزیرستان میں ایک سال بعد انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے سول اسپتال کراچی میں آئی وی ڈائلیوشن فارمیسی کا افتتاح کر دیا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسیج خانیوال سے آیا ہے پولیس کی جانب سے مذکورہ فون نمبر کا سراغ لگانے اور ملزمان تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی پہلی ویڈیو سامنے آگئی۔
سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔
ایرانی صدر ابراہیم رئيسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
پاکستانی معروف اداکارہ سونیا مشال کے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی فوٹیج حکام نے جاری کر دی ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کا حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر تلاش کرلیا گیا ہے، سرچ ٹیمیں تباہ ہیلی کاپٹر کے ملبے تک پہنچ گئی ہیں۔
حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مکمل طور پر جل گیا ہے۔ایرانی عہدیدار
چین نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے عملے کی سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہے کہ صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ایک پہاڑی سے ملا ہے، تاہم اس دعوے کی سرکاری تصدیق نہیں ہو سکی۔
سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔
ترکیے کے ڈرون نے تپش کے ایک ماخذ کی نشاندہی کی ہے جو ممکنہ طور پر ایرانی صدر رئیسی کے تباہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ ہو سکتا ہے۔
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے، وہ جدہ کے السلام پیلس میں علاج کروائیں گے۔