• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے سی سی اے زون چھ دائود خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب نے راوی جیم خانہ کو آٹھ وکٹوں سے، لیٹ اسمعٰیل جعفر کرکٹ کلب نے قصبہ اسپورٹس کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
تازہ ترین