• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )سٹی پولیس آفیسر محمد فیصل رانا نے ضلع بھر میں پولیس کو24گھنٹے گشت کا حکم دے دیا۔انہوں نے پولیس لائنز میں کرائم کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا ، جس میں ضلع میں کرائم کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جس تھانہ کی حدود میں اسلحہ کی نمائش ثابت ہوگئی وہاں کے ایس ایچ او کو محکمانہ احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
تازہ ترین