• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی: رکشے اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو افراد زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) لورلائی ہزارہ محلہ میں رکشے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے باعث دو افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق لورلائی کے علاقے ہزارہ محلے میں ہفتے کو تیز رفتاری کے باعث رکشے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکلاحمد ارباز اور رکشہ ڈرئیوار حبیب اللہ زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا جہاں زخمی احمد ارباز کو تشویشنا ک حالت میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔
تازہ ترین