• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

اسپین میں سیلاب سے5افراد ہلاک، 3500 بے گھر


میڈرڈ (اے پی پی) اسپین کے جنوب مشرق میں سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 3500 لوگ بے گھر ہو گئے۔’دی گارجین‘ کی رپورٹ کے مطابق والینسیا، مارسیا اور مشرقی اینڈولسینیا میں کئی ندیوں میں طغیانی آنے سے بندھ ٹوٹ گئے جس سے پانی کئی علاقوں میں گھس گیا ہے۔ان علاقوں میں زبردست بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔سیلاب کے باعث کی زد میں آکر 5افراد ہو گئے اور 3500بے گھر ہو گئے۔ حکومت نے امدادی کارروائیاں کری ہیں۔

تازہ ترین