• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی سزا معطلی کی نئی درخواست آج دائر کئے جانے کاامکان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے سزامعطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی ہے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث درخواست آج(پیر کو) دائرکئے جانے کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جانب سے سزا معطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی گئی ذرائع کے مطابق درخواست میں کیس کی سماعت تک نوازشریف کو ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی جائیگی۔

تازہ ترین