• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجرموں کو سزا میں تاخیر سے عوام کا اعتماد متزلزل ہو رہا ہے،الطاف شکور

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ کرپٹ سیاستدانوں، وڈیرہ شاہی اور بد عنوان بیورو کریسی کی ملی بھگت کو توڑے بغیر کرپشن سے پاک پاکستان کا خواب حقیقت میں نہیں بدل سکتا۔ نواز شریف اور زرداری دو ر حکومت میں کرپشن کے بڑے مجرموں کو سزامیں تاخیر سے عوام کا اعتماد متزلزل ہو رہا ہے۔

تازہ ترین