• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بر ساتی نالے میں مٹی اور ملبہ ڈالنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، ریحان ہاشمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ راتوں رات برساتی نالے کے اندر ایک بار پھر بے تحاشہ مٹی، ملبہ اور تھیلیاں ڈال دی گئی ہیں۔ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی، واٹر پمپ تا سولہ نمبر اسپتال چورنگی جانے والی سڑک سیوریج کے پانی سے بھر چکی ہے جس کی وجہ یہ معلوم ہوئی ہے کہ برساتی نالے پر رکھی جانے والی سیمنٹ سلیبوں کو توڑ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین