آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار20؍ صفرالمظفر 1441ھ 20؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بغاوت کے الزام پر ترکی میں 200 سے زائد فوجی گرفتار

استنبول (جنگ نیوز )ترکی کے مختلف حصوں اور شمالی سائپرس میں بغاوت کے الزام میں مزید 223حاضر سروس فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جن میں بری، فضائی اور بحری فوج کے اہل کار شامل ہیں۔گرفتار ہونے والے فوجی اہل کاروں پر 2016 میں ناکام فوجی بغاوت کے ʼنیٹ ورک انقرہ سے تعلق کا الزام لگایا گیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق حکام ملک کے 49 صوبوں اور شمالی سائپرس میں ایسے مزید اہل کاروں کی تلاش میں ہیں۔ گرفتار ہونے والے 100 اہل کاروں کا تعلق بری فوج، 41 کا تعلق فضائیہ جب کہ 32 کا تعلق بحری فوج سے بتایا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید