• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھانا تکتے کتے کی ویڈیو وائرل


کتوں کی شرارتیں بھی بے حد مشہور ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ ہنسنےپر مجبور ہو جاتے ہیں، مگر مالک کے کھانا نہ دینے پر ڈوگی میاں کیسے کیسے منہ بنارہے ہیں ایسا شاید ہی آپ نے کبھی دیکھا ہو۔

اس ویڈیو میں ڈوگی میاں مالک کے کھانے کی جانب للچائی نظروں سے دیکھ رہے ہیں لیکن مالک کی نظر پڑتے ہی اوپر دیکھنے لگتے ہیں۔

مالک بھی ڈوگی میاں کی حالت سے لطف اندوز ہورہا تھا، مگر بے چارے ڈاگی میاں اب کھانے پر نظر لگانے کے سوا اور کر بھی کیا سکتےتھے ۔

تازہ ترین