• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نظام مصطفیٰ پارٹی کے رہنمائوں کی ظہورالحسن بھوپالی کے مزار پر حاضری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ظہورالحسن فاروقی بھوپالی کی برسی کے موقع پر سربراہ نظام مصطفیٰ پارٹی حاجی حنیف طیب، شبیراحمدقاضی ،الحاج محمد رفیع، پیرزادہ غلام حسین چشتی،حاجی احمد مجاہد، مولانا شاہدین اشرفی، تاج الدین صدیقی، عبدالقدیر شریف، مولاناسیف اللہ سعیدی،مولاناساجد لغاری، محمدنفیس قادری،عبدالمعیدغوری اور دیگر نے مزارپرحاضری دی،پھولوں کی چادرچڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین