• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاندانی منصوبہ بندی اہداف کیلئے سہولیات کی فراہمی ضروری ہےاے ڈی جی ہیلتھ

پشاور (لیڈی رپورٹر)اے ڈی جی ہیلتھ طاہر خلجی وار سعید گل نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کے مطلوبہ اہداف کے حصول کے لیے لمبے عرصے کی منصو بندی پر توجہ دینے ، ماہر و تربیت یافتہ افراد سمیت تمام تر متعلقہ سہولیات،ادو یات اور آلات کی فراہمی ضروری ہے جبکہ ان سہولیات سے متلق عوام میں معلومات اور آگاہی کی ضرورت ہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہارٹاسک شئرنگ ایند شفٹنگ منصوبہ کی جا ئزہ رپورٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے شرکا سے کیا ، انہوں نے کہا ایک لیڈی ہیلتھ ورکرز پاکستان میں صرف ۱۰ فیصد اور خیبر پختون خواہ میں صرف ۱ فیصد خاندانی منصوبہ بندی کی بات کرتی ہیں ۔
تازہ ترین