کراچی (اسٹاف رپورٹر ) منگھو پیر میں واقع مغل کانٹا کے قریب واٹر ٹینکر کی زد میں آکر17سالہ طیب شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر عباسی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس نے دم توڑ دیا۔
شہرام ایرانی نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن ایران کے میزائل رینج میں داخل ہوا تو اسے نشانہ بنایا جائے گا۔
متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حملوں میں اب تک 4 پاکستانیوں سمیت 8 شہری شہید اور 178 زخمی ہوئے ہیں۔
تہران میں قطر کے نیوز چینل کی عمارت پر اسرائیلی نے حملہ کیا۔ تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق قطری چینل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میزائل نے تہران میں العربی ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا۔
اسرائیلی شہر ایلات سے اردن کے شہر عقبہ کے درمیان پندرہ کلو میٹر کا فاصلہ ہے، اردن کے شہر عقبہ جانے والوں کو آج کل سرحد عبور کرنے میں چار سے پانچ گھنٹے لگ رہے ہیں۔
بھاگ میں 33 کے وی گنداوہ فیڈر کے 26 کھمبوں سے بجلی کی تاریں چوری کرلی گئیں۔کوئٹہ سے کیسکو کے مطابق بھاگ کے علاقے میں پانچ پی سی سی کھمبوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی درخواست پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
محکمہ صحت پنجاب نے لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے 5 ڈاکٹرز کے خلاف ایکشن لے لیا۔
عمار رشید نے کہا کہ تمام صوبوں میں کچی آبادیوں کے لیے اتھارٹیز بنی ہیں، سی ڈی اے واحد ادارہ ہے جو کچی آبادیوں کو ماننے پر تیار نہیں۔
پاکستان کی میزبانی میں 4 فریقی ممالک سعودی عرب، ترکیے اور مصر کے وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اپنے 22 سالہ فوجی کے مارے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک فوجی پیراٹروپرز بریگیڈ کی 890ویں بٹالین سے تعلق رکھتا تھا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے کی گفتگو کو وفاقی حکومت نے متنازع بنایا۔
انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بابا جان پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے پوتے تھے۔
کمپنی کا کہنا ہے کہ مقامی حکام کے ساتھ مل کر تحقیقات جاری ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ سے متاثرہ عمارت میں ایک ہوٹل بھی واقع ہے۔
لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت کر حیدرآباد کنگزمین کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
جاپان آمد کے پہلے روز ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سید قمر رضا شاہ نے براہ راست اوور سیز پاکستانیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔