انڈیا میں اب سکھوں کی،مسلموں کی خیر ہو
رات دن دکھ جھیلتے کشمیریوں کی خیر ہو
سیکولر دھرتی پہ جنتا پارٹی کا راج ہے
مندروں کے دیس میں سب معبدوں کی خیر ہو
انہوں نے کہا کہ 2017 میں فوجی بجٹ 32 ارب یورو تھا جو 2027 تک بڑھا کر 64 ارب یورو کر دیا جائے گا۔
گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جلد بڑی بیٹھک کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس کی سائیڈ لائن پر اسحاق ڈار کی ایس سی او کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
یانک سنر نے کھیل پر گرفت مضبوط کرلی، اُنہوں نے متعدد بار دو بار کے ومبلڈن چیمپئن الکاریز کی سروس بریک کی اور مسلسل تین سیٹ میں یکساں اسکور چھ چار، چھ چار اور چھ چار سے فتح حاصل کرکے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔
چین کے شہر ڈازھو میں انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ کا فائنل جاپان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم بھی گول نہ کرسکی۔
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
نائیجرین صدراتی دفتر کے مطابق سابق صدر بوہاری کا انتقال لندن میں ہوا، ان کے انتقال کی اہلخانہ نے تصدیق کر دی۔
نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا کہ ٹیکس نظام کو منصفانہ بنانے، کاروباری ماحول کو بہتر کرنے اور نجی شعبے کی قیادت میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی اصلاحات پاکستان کی طویل المدتی معاشی پائیداری کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ان کا ہر قدم معیشت کو ڈبونے اور ڈیفالٹ کرنے کی طرف اٹھتا ہے، انہیں جب بھی جلسہ کا موقع ملا ہے، پھر انہوں نے جو کیا وہ ان کے رویہ کا گواہ ہے۔
برطانیہ کی ایسیکس کاؤنٹی میں ساؤتھ اینڈ ایئر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کو انفرا اسٹرکچر دینے کو تیار نہیں۔ سندھ حکومت سے پانی، بجلی اور سڑکیں مانگی جائیں تو یہ نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کا کہتے ہیں۔
برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل سسٹم کی خریداری سے متعلق بات چیت روک دی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ جرگے کے شرکاء نے قبائل میں جرگہ سسٹم کی بحالی کے لیے قائم کردہ کمیٹی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
امریکی ویب سائٹ کے روسی صدر پیوٹن کے ایرانی جوہری افزودگی سے متعلق بیان کے دعوے پر روسی وزارت خارجہ نے کہا امریکی ویب سائٹ کی خبر کشیدگی بڑھانے کی نئی سیاسی مہم ہے۔
چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل شروع ہوگا۔
ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا نواں مرحلہ بیلجیئم کے ٹم مرلیئر نے جیت لیا۔