• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرغزالہ صفدر اےایم ایس فاطمہ جناح گائنی ہسپتال تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر رائو امجد علی نے سول ہسپتال کیمپس کی اے ایم ایس ڈاکٹر غزالہ صفدر کو اے ایم ایس فاطمہ جناح گائنی ہسپتال تبادلہ کر دیا،انہوں نے چارج سنبھال لیا ہے ان کی جگہ ڈاکٹر صائمہ ارم کو گائنی او پی ڈی میں ڈی ایم ایس تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین