• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کچرا اس لیے ہے کہ یہاں کچرا حکومت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں کچرا اس لیے ہے کہ یہاں کچرا حکومت ہے۔

کراچی میں کچرا اس لیے ہے کہ یہاں کچرا حکومت ہے، فواد چوہدری


یہ بھی پڑھیے: ہم مدرسے بناتے رہے اور پیچھے رہ گئے، فوادچودہدری

فواد چوہدری نے کراچی کے نجی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے دوران کراچی انتظامہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وزیر اعلیٰ سندھ اور کابینہ کے دو چار ارکان کچرے کے ڈبے میں نہیں گریں گے کراچی سے کچرا صاف نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے: ’فواد چودھری جیسے لوٹے کا وزیر ہونا بدقسمتی ہے‘

انہوں نے مزید کہا کہ میں بہانے بہانے سے وزیراعظم عمران خان کوبتاتا ہوں کہ چین، سنگاپور، ملائیشیا، انڈونیشیا،کوریا میں سائنس وٹیکنالوجی کا وزیر تقریبا ً ڈپٹی پرائم منسٹر ہے، اللّٰہ کرے وزیراعظم کو خیال آجائے، ابھی تک تو انہیں خیال نہیں آیا ہے۔

تازہ ترین