آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار20؍ صفرالمظفر 1441ھ 20؍اکتوبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

1 منٹ میں 7بار بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہ

1 منٹ میں 7بار بال باسکٹ کرنے کا مظاہرہ


بال باسکٹ کرتے ہوئے گنیز ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں، تاہم چین میں کھلاڑی نے 1 منٹ میں 7 بار بال باسکٹ کرکے ریکارڈ قائم کردیا ۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے گنیز ریکارڈ بنانے کی ٹھانی اور بلا آخر کئی فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہوکر ایک منٹ کے دوران ایک نہ دو پوری7بار ہالف کورٹ باسکٹ بال شاٹ مار کرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

کھلاڑیXu Changqingنے اپنے اس کارنامے کیلئے دوستوں کو شامل کیا جو اُسے باسکٹ بال دیتے گئے اورXu Changqing بال باسکٹ کرتا گیا کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

دلچسپ و عجیب سے مزید