دوست کسی غلطی پر شرمندہ ہوکر
آپ کے پاس آجائے تو
اسے فوراً معاف کردو ، کیوں کہ یہی
دوستی کا حق ہے ۔
بھارتی اداکار راہول ارونودی بینرجی اتوار کو بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ساحل پر کشتی کے ایک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔
بحرین نے اپنی سمندری حدود میں میری ٹائم کرفیو کا اعلان کردیا۔
رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک بوئنگ E-3 سینٹری (AWACS) طیارہ بھی متاثر ہوا، جو فضائی نگرانی، میزائل اور ڈرون ٹریکنگ کے ساتھ جنگی کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاروں ممالک کی کوشش ہے کہ خطے میں جلد از جلد جنگ بندی ہو۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ جبکہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس جے شاہ کی ذاتی تشہیر کےلیے استعمال ہونے لگے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوران شاہین شاہ آفریدی اور سکندر رضا پر الزام لگ گیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہم امریکی زمینی فوج کا سامنا کرنے کےلیے تیار ہیں۔
بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں آنے والے ایل پی جی کے 2 ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں۔
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن میں امریکی فوجی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ اس حوالے سے تہران سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے اردن کے قصبے ازرق میں موفق السلطی ایئر بیس پر ڈرون حملے کیے ہیں۔
ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکی جارحیت اور قبضے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیز قید ہوگی
سجاول کے گاؤں یعقوب منارو کے قریب دریائےسندھ میں تیز ہواؤں کے باعث کشتی الٹ گئی۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ ایسے بندے کو اب وزیراعلی بنایا گیا ہے جو پرائمری اسکول نہیں چلا سکتا، موجودہ وزیراعلی خیبرپختون خوا 6 ماہ میں اپنی کابینہ بھی نہیں بنا سکے ہیں۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائےگی۔
یوکرین کے صدر ولودیمر زیلنسکی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ترجیح ہے، تمام شراکت داروں کا کام کرنا اہم ہے۔
میچ سے قبل ٹاس جیت کر لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔