ترکی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں لوہے کے ٹکڑے کئی سو فٹ دور جا گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترکی کے سب سے بڑے اور تاریخی شہر استنبول میں واقع فیکٹری کے ٹینک میں آتشزدگی سے لوہے کے ٹکڑے کئی سو فٹ دور جا گرے، جس سے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔
زہریلے دھویں سے7 افراد متاثر ہوئے، جبکہ 2 فائر فائٹرز بھی آگ بجھاتے ہوئے زخمی ہوگئے۔