لاہور(جنگ نیوز)صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نےخورشید شاہ کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ خورشید شاہ پر 500 ارب کی کرپشن کے الزامات ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ان کے خاندان کے 105 بنگ اکائونٹس زیرتفتیش ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چمن اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ ہوئی ہے۔
خط میں پنجاب حکومت نے راولپنڈی، اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی ہے۔
پہلے مرحلے میں آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک کے حکام کے ساتھ ٹیکنکل مذاکرات ہوں گے۔
پینٹاگون کے مطابق ایران جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی مجموعی تعداد 19 ہو گئی ہے۔
ڈینی ڈینون کا کہنا ہے کہ اگر ایرانی رہنما اسرائیل پر حملہ کرتے ہیں تو انہیں پکڑنے میں ہمیں صرف چند دن لگیں گے۔
ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران میں موجود ہیں۔
مصنوعی ذہانت میں شعور اور فلاح سے متعلق تحقیق کے دوران ممکنہ نقصان کو کم کرنے کے لیے احتیاطی اقدامات کو بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔
روس نے اردوان کی ویٹو ختم کرنے کی تجویز سے اختلاف کیا ہے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیو یارک میں امریکی فریق کے ساتھ رابطہ قطری ثالث کے ذریعے ہوا ہے۔
معروف بھارتی گلوکار ایک بار پھر بالی ووڈ میں اپنی منفرد آواز کا جادو جگانے کے لیے تیار ہیں۔
طیارہ مغربی جرمنی کے اسپانگڈاہلیم ایئر بیس پر تعینات تھا۔
سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف دھمکی آمیز بیانات دینا بند کریں۔
صبا فیصل نے کہا ہے کہ طلاق کے واقعات بڑھ رہے ہیں اور حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کاررروائی کے نتیجے میں افغان طالبان متعدد پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔