وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ‘ٹرمپ ٹی وی‘ ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ اور 24 گھنٹے نشر ہو گا۔
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ہم کئی مرتبہ مذاکرات کی میز پر گئے، معاہدوں پر دستخط کیے، لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ ان وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری نہیں کی گئی۔
رجب بٹ کی سابق اہلیہ نے بیٹے کیوان سلطان کی سالگرہ میں رجب بٹ کی شرکت پر خوشی اور جذبات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت جیسے ایک مجرمانہ وجود کو اپنی مرضی کے مطابق کوئی بھی کارروائی کرنے کی کھلی چھوٹ حاصل ہے۔
نٹالی ہارپ ٹرمپ کی قریبی ساتھی ہیں اور انہیں صدر کا وفادار حامی سمجھا جاتا ہے۔
پولیس کے مطابق مقدمہ صوبائی وزیر فضل شکور کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
دورانِ سماعت وکیل نے کہا کہ ایک ہی تاریخ میں ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس اور اسی روز نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔
لیبیا کے قائم مقام وزیرِ خارجہ نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔
مسعود پزشکیان جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔
فیلڈ مارشل نے فارمیشنز کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے عالمی سطح پر ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ذمے دار ایران کو قرار دینے والے امریکی حکام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جی 7 ممالک نے سعودی عرب اور یمن میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایف آئی آر میں ایف بی آر افسران اور متعلقہ کمپنی کے اہلکار کو نامزد کیا گیا ہے۔
عاطف اسلم نے گانا روک کر فون اٹھایا، اسے دیکھا اور پھر مداحوں کی جانب بلند کر کے دکھایا۔
مفتی طارق مسعود نے کہا ہے کہ اسلام نظم و ضبط، صفائی، دیانت، وعدوں کی پاسداری اور دوسروں کے حقوق کے احترام کا درس دیتا ہے۔
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پولیس افسران کے رویے کو انتہائی غیر ذمے دارانہ قرار دیا ہے۔