موٹر سائیکل سواروں کیلئے پیٹرول سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ
سندھ حکومت نے بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں کے پیشِ نظر موٹر سائیکل مالکان کے لیے ایک بڑا ریلیف پیکیج متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ہر رجسٹرڈ موٹر سائیکل پر 2 ہزار روپے کی پیٹرول سبسڈی دی جائے گی۔۔