• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشترروڈ پرسلنڈرزکی دکان میں دھماکا،مالک سمیت 2 زخمی

ملتان(سٹاف رپو رٹر) تھانہ کینٹ کےعلاقے نشتر روڈ پرسلنڈرز کی دکان میں دھماکا ،مالک سمیت دو افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو ذرائع کےمطابق نشترروڈ پر دکان کامالک مسعود اور ملازم عمران گزشتہ روز ایک سلنڈر میں آکسیجن بھررہے تھے اس دوران سلنڈر کی نوزل پھٹ گئی جس سےمسعود اور عمران کے ہاتھ اور بازو زخمی ہو گئے۔
تازہ ترین