• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سے اندرون و بیرون ملک جانے والی 3پروازیں منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے اندرون و بیرون ملک جانے والی3پروازیں منسوخ ہو گئیں ، فلائی دبئی کی ملتان سے دبئی جانے والی پرواز ایف زیڈ 326 ، پی آئی اے کی کراچی جانے والی پی کے 331 اور پی آئی اے کی شارجہ جانے والی پی کے 293 آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ ہو گئیں۔
تازہ ترین