• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل خانہ جات ملتان ریجن کا محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات ملتان ریجن ملک محمد شوکت فیروز کی صدارت میں محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں 78 اہلکاروں کی محکمانہ پروموشن و ٹائم سکیل پروموشن کیلئے سروس ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔
تازہ ترین