• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد


چین میں سالانہ انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

چین میں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی ریس میں چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا اور 9.9 کلو میٹر طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی۔

اس دوران چین سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوب دوڑ لگائی۔

یہ ایونٹ چینی کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلیا۔

تازہ ترین