سلمان خان کی طرح خود کو ایک بڑا کمرشیل ہیرو نہیں سمجھتا، ذوالقر سلمان
جنوبی بھارت کی ملیالم اور تیلگو فلموں کے اسٹار ذوالقر سلمان نے اپنا موازنہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان سے کیا تاہم انکا کہنا تھا کہ وہ خود کو ایک بڑا کمرشیل ہیرو نہیں سمجھتے اور کمرشل سنیما کو اپنے لیے ایک مشکل میدان تصور کرتے ہیں۔