کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے چوتھے میچ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی بلاسٹرز کوشکست دیدی۔
سیکیورٹی فورسزکے بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔
اربوں ڈالر کی پراپرٹی لیکس کے انکشاف کے حوالے سے جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، اسلامی پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پہلے پانا مالیکس کا کیا ہوا تھاجو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑگیا ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےگوادر منصوبہ تاحال مکمل نہ ہونے کی وجہ بتادی۔
سینئر صحافی روف کلاسرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیراعظم کی دو بہنوں بشمول علیمہ خان کی دبئی میں جائیدادیں/فلیٹس ہیں۔
بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔
وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم منظور کرلیں۔
جنرل (ر) شفاعت اللّٰہ شاہ نے او سی سی آر پی کو جائیداد کی ملکیت کی تصدیق کردی۔
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ، فلم ڈائریکٹر، مصنفہ، پروڈیوسر اور ماہر فن رقص فرح خان کا کہنا ہے کہ فلم اسٹارز کی جانب سے اپنے ساتھ مصاحبین کی فوج جمع کرکے لیجانا وسائل کا زیاں ہے۔
محسن نقوی نے کہا کہ ایک برس قبل جائیداد کو فروخت کر دیا تھا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ایچ ای سی توقع کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ آپ کا دفتر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔
جاپان میں ایک ٹرین میں سانپ کے داخل ہوجانے کی وجہ سے 2700 مسافروں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔
غیر ملکیوں کی جائیداد کے ڈیٹا لیکس پر برطانیہ اور ناروے میں اماراتی سفارتخانوں کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی نظام کی سالمیت کے تحفظ کیلیے یو اے ای اپنا کردار سنجیدگی سے ادا کرتا ہے۔
سیئنر صوبائی وزیر نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، پہلے سے سب کچھ عوام کے علم میں ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 75 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں 6 چوکے اور 5 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔