• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم اولمپکس گیمز رسائی رائونڈ سے قبل ہالینڈ میں جرمنی کے خلافدو میچ کھیلے گی،جبکہ بیلجیم نے معذرت کرلی ہے،جرمنی کے ساتھ میچ22اور23اکتوبر کو کھیلے جائیں گے، پاکستان اولمپکس کوالیفائنگ میں 26اور27اکتوبر کو ہالینڈ سے میچ کھیلے گا۔
تازہ ترین