• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: اغوا کار سمیت 5 افرادگرفتار، منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک اغوا کار سمیت پانچ مفرور افراد کو گرفتار کر کے منشیات قبضے میں لےلی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او جناح ٹائون بابر بلوچ نے دیگر عملے کے ہمراہ گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے نان بائی کے اغوا میں ملوث ایک اغوا کار فضل محمد کو گرفتار کر لیا جبکہ ایک اور کارروائی میں ایک منشیات فروش میر احمد اور تین مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے چرس قبضے میں لے لی ۔
تازہ ترین