• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیداں والا بائی پاس ، بہاولپور چوک کی توسیع، کمیٹی تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے تنویر اقبال نے سیداں والا بائی پاس چوک بوسن روڈ اور بہاولپور چوک کی کشادگی اور توسیع کے سلسلے میں ڈائریکٹر انجینئرنگ ایم ڈی اے نذیر احمد چغتائی اور ڈائریکٹر ٹریفک اینڈ ٹرانسپورٹ پلاننگ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
تازہ ترین