• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات کا پہلا خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ

امارات کے پہلے خلانورد ایف سکسٹین کے پائلٹ ہزاع المنصوری بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہوگئے۔

امارات کا پہلا خلانورد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ


ہزاع المنصوری خلائی جہاز Soyuz MS-15 کے ذریعے قازقستان کے بیکانور اسٹیشن سے روانہ ہوئے۔

ایف 16 پائلٹ ہزاع المنصوری خلا میں جانے والے پہلے اماراتی اور پہلے عرب ہیں۔

ہزاع المنصوری کے ساتھ ایک امریکی اور ایک روسی خلانورد بھی ہیں۔

تازہ ترین