• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی عدالت، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے مدعی کا بیان ریکارڈ

لاہور(نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون استغاثہ کیس کے مدعی جواد حامد کا بیان ریکارڈ کر لیا ۔ عدالت نے مدعی کو مکمل بیان قلمبند کرانے کے لیے 4 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس پر مزید سماعت 4 اکتوبر کو ہوگی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 کے جج محمد اقبال نے کیس پر سماعت کی ۔ملزموں کے سینئر وکیل برہان معظم ملک عدالت میں پیش ہوئے۔

تازہ ترین