• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس، ماریا اور حور فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر محمد عیسی درجہ بندی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں ماریا تعظیم، حور فواد نے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ مردوں کے ایونٹ میں فرقان ، احیل شاہ، خاور محمود اور کیف ریاض نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
تازہ ترین