راولپنڈی (نمائندہ جنگ)بلاول بھٹوزرداری آج اڈیالہ جیل میں اپنے والدسے ملاقات کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری آج دوپہرایک بجے سینٹرل جیل اڈیالہ میں اپنے والدآصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔
صوبائی حکومتوں سمیت مختلف ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے 325 ارب 61 کروڑ روپے کے مقروض نکلے۔
ترجمان محکمہ پرائس کنٹرول کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافہ وقتی ہے، آئندہ ہفتے سپلائی معمول پر آتے ہی قیمت میں کمی متوقع ہے۔
اے سی سی نے بی سی سی آئی کو جوابی خط میں کہا ہے کہ ٹرافی چاہیے تو تقریب منعقد کرتے ہیں، اس میں وصول کر لیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر نے غزہ کے دورے کے موقع پر کہا ایسا لگتا ہے یہاں ایٹم بم گرا ہے۔
مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ ہم حیران ہوگئے کہ اتحاد تو پہلے سے موجود ہے، یہ درخواست کس نے دے دی، سماعت کے دوران تینوں درخواست گزاروں نے درخواست سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے آفیشل نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
قطر کی جانب سے اسرائیل کے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر مذمت کی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ پالیسی کا اطلاق سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں ہو گا
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو سعودی عرب میں بلوچستان کے بارے میں تبصرہ کرنا مہنگا پڑگیا۔
لیک شدہ ویڈیو اپریل میں ریکارڈ کی گئی تھی
اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جا رہی ہے۔
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ میں نہیں سمجھتی کہ افغانستان اور بھارت کے تعلقات پاکستان کے لیے کوئی مسئلہ ہے، جغرافیہ تبدیل نہیں ہو سکتا۔
سیدہ سکینہ بخاری کی احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے مشیر، جیرڈ کشنر نے دورۂ اسرائیل کے دوران وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ہے۔