کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ڈیو یلپمنٹ اسکواڈ اور اومان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان بدھ کو لاہور میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ چار ، چار گول سے برابر رہا.
پاکستان کی جانب سے امجد نے دو گول کیے۔
ایرانی ہلال احمر کا کہنا ہے امریکی اسرائیلی حملوں میں 131 شہروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی فوج ایرانی طیاروں اور ڈرون ہینگرز کو نشانہ بنا رہی ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی نے اپنی آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
چین میں ایک بچے نے اپنی جمع شدہ رقم واپس لینے کے لیے والد کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا۔
صوبۂ پنجاب کے شہر اوکارہ میں شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے کمسن بیٹا نہر میں پھنک دیا۔
لبنانی وزارت صحت کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں اور جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ابتدائی اطلاعا ت کے مطابق 31 شہری جاں بحق اور 149 شہری زخمی ہوگئے۔
مذاکرات 11 مارچ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق راس تنورا ڈرون حملے کے بعد احتیاطاً ریفائنری بند کر دی گئی۔
امریکا اور اسرائیل نے ہفتے کی صبح ایران پر اچانک حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای شہید ہوگئے۔
فضا علی نے کہا ہے کہ ان کی باتیں غیر منصفانہ ہیں۔
ایران کے آئین میں قیادت کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے واضح جانشینی کا طریقہ کار موجود ہے۔
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔
امریکا کے پاس ایسی کوئی خفیہ معلومات موجود نہیں تھیں جن سے ظاہر ہو کہ ایران پہلے امریکی افواج پر حملہ کرنے والا تھا: پینٹاگون
ممتاز قوال امجد صابری کے صاحبزادے مجدد امجد صابری نے فرانس میں پیش آنے والے ایک غیر معمولی واقعے کا ذکر کر کے سب کو چونکا دیا۔
ایران کے چین سے میزائل خریدنے کی رپورٹ پر چین کی جانب سے ردِعمل کا اظہار یا گیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کی فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔