اسلام آباد(ایجنسیاں)جمعہ کو اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاکہ کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کر رہا ہے جو اسے لیکر آئے ہیں۔کاروباری طبقہ آرمی چیف سے ملاقات میں رورہا ہے۔