• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز سےموبائل فون برآمد نہیں ہوا خبربے بنیادہے، آئی جی جیل خانہ جات

 لاہور (نمائندہ جنگ) انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے کوئی موبائل فون برآمد نہیں ہوا۔ اور نا ہی اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ کو جیل عملہ کیخلاف کوئی شکایت ملی ہے،افس حوالے سے شائع شدہ خبر بے بنیاد ،من گھڑت اور محض پراپیگنڈہ ہے۔ 

تازہ ترین